زلزلے کا مرکز صوبے مالاطیہ کے علاقے یشیلیورت تھا


انقرہ: ترکیہ میں اس ماہ آنے والے دوسرے بڑے زلزلے کے جھٹکے میں کئی عمارتوں سمیت ایک فیکٹری منہدم ہوگئی جس میں دب کر ایک مزدور جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
27 فروری کو آنے والے زلزلے میں عوام اللہ اکبر کی صدائیں بلند کرتے عمارتوں سے باہر نکل آئے۔
#Malatya sanayi bölgesinde #deprem anı kameralara yansıdı. pic.twitter.com/WIdHcds4h5
— MALATYA (@dort4luksehir) February 27, 2023
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے ایک عمارت زلزلے کے جھٹکوں کو برداشت نہ کرتے ہوئے زمین بوس ہوگئی۔
? #BreakingBad A building collapses in the #Malatya region after the 5.6 magnitude #earthquake an hour ago.
— Prokaliptika ™_ (@prokaliptika1) February 27, 2023
So far one dead and 65 injured.
??President Erdogan has promised to rebuild the entire southeast of Turkey in the next year. #malatyadeprem #TurkeyEarthquake #Erdogan pic.twitter.com/4ztcMNwExi
زلزلے کے جھٹکے اتنے طاقتور تھے کہ کئی عمارتیں ہلنے لگیں، ایک اندازے کے مطابق 10 سے زائد عمارتوں کو نقصان ہوا۔
زلزلے کا مرکز صوبے مالاطیہ کے علاقے یشیلیورت میں زمین کی 6.96 کلومیٹر 4.32 (میل) گہرائی میں تھا۔
ریسکیو ٹیم کے مطابق فیکٹری کے ملبے سے ایک لاش نکالی گئی ہے جب کہ مجموعی طور پر 32 کو زندہ نکالا گیا ہے اور 110 افراد زخمی ہیں جنھیں مختلف ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔

9 مئی کے واقعات کی ہم پہلے ہی مذمت کر چکے ہیں، یہ واقعہ پیش نہیں آنا چاہیے تھا ، بیرسٹر گوہر
- 6 hours ago

جماعت اسلامی اور حکومت کے مذاکرات کامیاب، لانگ مارچ ختم
- 7 hours ago

سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام کو قتل کرنے والے ملزم کی شناخت سامنے آگئی
- 10 hours ago

وزیراعظم کا گلگت بلتستان کے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی پیکیج کا اعلان
- 7 hours ago

پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کے درمیان سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری
- 5 hours ago

کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کی برطرفی کا حکم معطل
- 11 hours ago

عمران خان کے بیٹوں نے پاکستان کے ویزے کے لیے درخواست دے دی ، علیمہ خان
- 9 hours ago

راولپنڈی : بیٹی سمیت سیلابی ریلے میں بہنے والے کرنل (ر)کی گاڑی برآمد، بیٹی کی تلاش تاحال جاری
- 9 hours ago

اسلام آباد ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 25 مسافر زخمی
- 7 hours ago

عدالتی نظام جانبدار ہو چکا ہے ،5 اگست سے ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کریں گے ، سلمان اکرم راجہ
- 10 hours ago

اپوزیشن کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے، آل پارٹیز کانفرنس
- 9 hours ago

سلیمان و قاسم کی پاکستان آمد، طلال چوہدری نے شہریت سے متعلق وضاحت مانگ لی
- 5 hours ago