میرے پچھلے بیان کو درست طریقے سے سمجھا نہیں گیا تھا

شائع شدہ 4 years ago پر Feb 28th 2023, 1:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ممبئی: پاکستانی فلمسازوں کے ساتھ کام کرنے کے متعلق بیان پر نامور بھارتی اداکار رنبیر کپور نے وضاحت دی ہے۔
اداکار نے اپنی نئی فلم تو جھوٹی میں مکار کی تشہیری مہم کے تازہ پروگرا م میں کہا ہے کہ میرے پچھلے بیان کو درست طریقے سے سمجھا نہیں گیا تھا، گزشتہ برس میں اس وقت ایک فلم فیسٹیول میں تھا ، پاکستانی فلمساز موجود تھے اور وہ مجھ سے پوچھ رہے تھے کہ کیا میں ایک اچھی کہانی والے پاکستانی اسکرپٹ میں کام کرنا چاہوں گا۔
معروف بھارتی اداکار رنبیر کپور نے مزید کہا کہ سینما کی کوئی سرحد نہیں ہوتی اور میں متعدد پاکستانی فنکاروں راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم کو جانتا ہوں جو ہندی سینما میں اپنا کردار ادا کررہے ہیں۔
اداکار نے وضاحت دی کہ ہمیںآرٹ کو عزت دینی چاہئے لیکن کوئی آرٹ ملک سے بڑا نہیں ہوتا۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 17 گھنٹے قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 4 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 18 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 20 گھنٹے قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






