Advertisement
تجارت

ڈسکوز کے صارفین کے لئے بجلی کی قیمتوں میں48 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

ڈسکوز کے صارفین کے لئے بجلی کی قیمتوں میں48 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Feb 28th 2023, 8:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈسکوز  کے صارفین  کے لئے بجلی  کی قیمتوں  میں48 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی نے جنوری کے لیے ماہانہ فیول ایڈجسٹمںٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 17 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی تھی۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سی سی پی اے کی درخواست پر سماعت کی۔

نیپرا نے موقف سننے کے بعد بجلی 48 روپے کی یونٹ مہنگی کرنے کی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔

بجلی مہنگی کرنے سے صارفین پر9 ارب 20 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ تاہم اس کا اطلاق کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔

Advertisement
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • ایک دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 15 گھنٹے قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 4 دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 21 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 4 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 19 گھنٹے قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار