Advertisement
تجارت

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

کراچی: عالمی منڈی میں سونے کی قیمت کم ہوئی ہے تاہم ملکی سطح پر سونے کے نرخ میں اضافہ ہوا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Feb 28th 2023, 11:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت دو ڈالر کی کمی سے 1810 ڈالر کی سطح پر آگئی تاہم ملکی سطح پر قیمت میں کمی کے بجائے قیمت میں تھوڑا اضافہ ہوا ہے۔

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 94 ہزار 400 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے بڑھ کر  ایک لاکھ 66 ہزار 666 روپے کی سطح پر آگئی۔

Advertisement
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 4 days ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 16 hours ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 days ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 10 hours ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 17 hours ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 14 hours ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 days ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 17 hours ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف