پنجاب اور خیبرپختونخواہ انتخابات از خود نوٹس کیس کا فیصلہ محفوظ ، کل 11 بجے سنایا جائے گا: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخواہ انتخابات از خود نوٹس کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا، کل 11 بجے سیایا جائے گا۔

سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے انتخابات کے حوالے سے از خود نوٹس کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔
از خود نوٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے کی۔
چار روزہ سماعت کے بعد کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ فیصلہ کل سنایا جائے گا۔ تمام وکلا کا شکریہ جنہوں نے عدالت کی معاونت کی۔ کیس کا فیصلہ محفوط کرنے کے بعد تمام ججز اپنے چیمبر میں چلے گئے ۔
اس سے قبل چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ تین ہفتے سے ہائیکورٹ میں صرف نوٹس ہی چل رہے ہیں، اعلیٰ عدلیہ کو سیاسی تنازعے میں نہیں پڑنا چاہیے، مخصوص حالات میں عدالت از خود نوٹس لیتی ہے۔سب متفق ہیں کہ آرٹیکل 224 کے تحت یہ واضح ہے کہ انتخابات 90 روز میں ہی ہونے ہیں، عدالت تلاش میں ہے کہ انتخابات کی تاریخ کہاں سے آنی ہے اور مستقبل میں تاریخ کا فیصلہ کون کرے گا۔

پر اسرار موت، نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد
- ایک دن قبل
لاہور: اٹارنی جنرل ہاؤس ریڈ کیس، ایس پی کینٹ عہدے سے فارغ
- ایک دن قبل

جناح اسپتال میں مبینہ غفلت، مریض جان سے گیا
- ایک دن قبل
افسوسناک خبر: پاکستانی شوبزدنیا ایک قیمتی ستارے سے محروم ہو گئی
- ایک دن قبل

ہولناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

ارشد ندیم کی شاندار واپسی، ایک اور بڑی کامیابی حاصل
- ایک دن قبل

چھانگا مانگا میں مبینہ زہریلا کھانا کھانے سے 2 بہنیں جاں بحق، والدین کی حالت تشویشناک
- 2 دن قبل

پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر، امریکا میں ملازمت کا خواب کیسے پورا ہوگا؟ ویزا کی تمام شرائط جان لیں
- 2 دن قبل
کپتان کا لاپتا پالتو کتا آخرمل ہی گیا
- 35 منٹ قبل

خواجہ آصف عوام سے معافی مانگیں، شعیب صدیقی
- 7 منٹ قبل
دہشت گرد ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک گھنٹہ قبل
ایک اور اداکارہ کا بھی ثاقب چدھڑ پر ہراسانی کا الزام، سکرین شاٹ دکھا دیا
- ایک دن قبل



