Advertisement
تجارت

ڈالر کے بعد سونا قابو سے باہر، فی تولہ قیمت پھر 2 لاکھ روپے سے بڑھ گئی

روز بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے دام 1 ڈالر کی کمی کے بعد 1836 ڈالر فی اونس ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Mar 2nd 2023, 10:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈالر کے بعد سونا قابو سے باہر، فی تولہ قیمت پھر 2 لاکھ روپے سے بڑھ گئی

کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ریکارڈ توڑ اضافے کے بعد ملک کے صرافہ بازاروں میں سونے کے دام میں بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔

جمعرات کو ایک تولہ سونے کے دام 9400 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 6 ہزار 500 روپے ہوگئے۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 8 ہزار 58 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 77 ہزار 40 روپے ہوگئے۔

دوسری جانب چاندی کے دام بھی 120 روپے بڑھ کر 2200 روپے فی تولہ ہوگئے۔

Advertisement
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • ایک دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 8 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 8 گھنٹے قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 5 گھنٹے قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 8 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • ایک دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 6 گھنٹے قبل
Advertisement