اسٹیٹ بینک نے شرح سود 17فیصد سےبڑھا کر 20 کا اعلان کر دیا ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Mar 2nd 2023, 9:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی جاری کرتے ہوئے شرح سود17 فیصد سے بڑھاتے ہوئے 20 فیصد مقرر کر دی ہے ۔
آئی ایم ایف نے حکومت سے شرح سود بڑھانے کا مطالبہ کیا تھا،یہ فیصلہ افراط زر کے نقطہ نظر اور اس کی توقعات میں باگاڑ ظاہر کرتا ہے،بیرونی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے ٹھوس کوششوں کی ضرورت ہے۔
دوسری جانب ماہرین کا کہناہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح 31 فیصد سے بھی بڑھ چکی ہے ۔

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 8 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 7 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 5 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 4 hours ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- a day ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 8 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



