پی سی بی نے نمائشی میچز کیلئے امازون اور سپر ویمن کے نام سے ٹیمیں تشکیل دی ہیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل ویمن لیگ کے 3 نمائشی میچوں کی تفصیلات اور ٹیموں کا اعلان کردیا۔
پی سی بی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ 8 میں خواتین کی دو ٹیموں کے درمیان 8، 10 اور 11 مارچ کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں میچز کھیلے جائیں گے۔
پی سی بی نے نمائشی میچز کیلئے امازون اور سپر ویمن کے نام سے ٹیمیں تشکیل دی ہیں، جن کی قیادت بسمہ معروف اور ندا ڈار کریں گی۔ 8 مارچ کا ٹی ٹوئنٹی میچ ویمنز ڈے کی مناسبت سے رکھا گیا ہے جس میں ویمن امپاورمنٹ پر آگاہی دی جائے گی۔
پنک ربن پاکستان کے اشتراک سے چھاتی کے کینسر سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کیلئے10 مارچ کو دوسرا نمائشی میچ کھیلا جائے گا جبکہ ہفتہ 11مارچ کو تیسرا اور آخری نمائشی میچ سرکل ویمن کے تعاون سے تعلیم کے ذریعے خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے کھیلا جائے گا۔
Get ready for the Amazons ? Superwomen matches to #LevelPlayingField!
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) March 2, 2023
The action begins on 8 March! ? pic.twitter.com/9lBBQ5OnWp
"The exhibition matches will provide exposure to our players to exhibit their talent and play at their best."
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) March 2, 2023
?️ Head of Women's Cricket Tania Mallick looks forward to the Women's League exhibition matches to be played in Rawalpindi on 8, 10 and 11 March#LevelPlayingField pic.twitter.com/yeaR5PEcCZ
?️ Save the dates ?️
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) March 2, 2023
Schedule for the Women's League exhibition matches unveiled ?
Read more ? https://t.co/phFtdPOL4a#LevelPlayingField pic.twitter.com/AlpC5BX9zI

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 19 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 19 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 20 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 16 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 17 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 14 hours ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 4 days ago






