Advertisement

پشاور زلمی کا لاہور قلندر کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کا23ویں میچ راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Mar 7th 2023, 7:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پشاور زلمی کا لاہور قلندر کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

اکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے 23ویں میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ کوشش ہوگی کامیابی سمیٹ کر پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ 4 میں براہ راست کوالیفائی کریں۔

اس موقع پر لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا کہ میچ ووننگ پرفارمنس کا سلسلہ برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔

دوسری جانب لاہور قلندرز 7 میچوں میں 12 پوائنٹس کے ساتھ پہلے ہی پلے آف اور ٹیبل پر ٹاپ کے لیے کوالیفائی کر چکی ہے جبکہ پشاور زلمی 6 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر موجود ہے جبکہ اسکے 4 میچز اب بھی باقی ہیں۔

Advertisement
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 2 days ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 5 hours ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 3 days ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 2 days ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 days ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 6 hours ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 3 hours ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 days ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 3 days ago
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم