شاہ واعظ کو ایک تبدیلی کرکے ٹیم میں شامل کیا گیا ہے


راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے 23 ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
میچ راولپنڈی میں کھیلا جا رہا ہے جس میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ٹاس کے بعد گفتگو میں شاہین شاہ کا کہنا تھا کہ ’’ہم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کو ترجیح دیتے‘‘۔
شاہین نے کہا کہ شاہ واعظ کو ایک تبدیلی کرکے ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، ان کا مزید کہنا تھا کہ پشاور زلمی کو 150 رنز تک محدود رکھنے کی کوشش کریں گے۔
پی ایس ایل کے پوائنٹس ٹیبل پر لاہور قلندرز پہلے اور پشاور زلمی چوتھے نمبر پر ہے۔ لاہور قلندرز نے سات میں سے چھ میچ جیتے ہیں جبکہ پشاور زلمی نے چھ میں سے تین میچ جیتے ہیں۔
دستے
لاہور قلندرز
شاہین آفریدی، فخر زمان، مرزا طاہر بیگ، عبداللہ شفیق، سیم بلنگز (وکٹ)، حسین طلعت، سکندر رضا، ڈیوڈ ویز، راشد خان، حارث رؤف، زمان خان
پشاور زلمی
بابر اعظم (c)، روومن پاول، وہاب ریاض، ارشد اقبال، دانش عزیز، محمد حارث (وکٹ)، بھانوکا راجا پاکسے، مجیب الرحمان، عامر جمال، صائم ایوب، سلمان ارشاد، حسیب اللہ خان، خرم شہزاد، رچرڈ گلیسن، سفیان مقیم، ٹام کوہلر کیڈمور، عثمان قادر، جمی نیشام، حارث سہیل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل

ملکی معاشی ترقی کے لئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے ،وزیر اعظم
- 2 دن قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- ایک دن قبل

قصور: پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پررینجر ز نے بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا
- 2 دن قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 2 دن قبل
.jpg&w=3840&q=75)
ایک دن کی نمایاں کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- ایک دن قبل

عالمی بینک کا پاکستان کیلئے1.35 ارب ڈالر مالی معاونت کی فراہمی کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل

ڈھاکا: عثمان ہادی کی نماز جنازہ ادا،عبوری حکومت کےسربراہ سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
- 2 دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- ایک دن قبل

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- 2 دن قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- ایک دن قبل






.jpeg&w=3840&q=75)
