اس سے قبل شہر میں اتنے بڑے پیمانے پر گیمز کا انعقاد نہیں ہوا ہوگا، سیف الرحمن

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 10th 2023, 3:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی: بلدیہ عظمیٰ کے تحت کراچی گیمز 2023 کے مقابلے جاری ہیں، پاکستان نیوی روشن خان، جہانگیر خان مردوں اور خواتین کے سکواش کے فائنل مقابلے ہوئے۔
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھی مقابلے دیکھنے پہنچے، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں اٹھارہ سال بعد گیمز ہورہے ہیں،ورنہ کراچی کے ساتھ گیم ہورہاتھا، یہاں وہ لوگ کھیلتے تھے جو دنیا میں راج کرتے تھے۔
ایڈمنسٹریٹر کراچی سیف الرحمن نے کہا کہ اس سے قبل شہر میں اتنے بڑے پیمانے پر گیمز کا انعقاد نہیں ہوا ہوگا، جس پر انتظامیہ تعریف کی مستحق ہے۔
مقابلوں میں کھلاڑی جوش و خروش سے حصہ لے رہے ہیں جبکہ عوام کی جانب سے ان کی پزیرائی بھی کی جارہی ہے۔

پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار
- 2 دن قبل

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 5 گھنٹے قبل
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان
- 2 دن قبل

پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت
- 2 دن قبل

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 5 گھنٹے قبل

ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 5 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا
- 2 دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- ایک دن قبل

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 9 گھنٹے قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 7 گھنٹے قبل

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 9 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





