Advertisement
تجارت

ملک میں مہنگائی کا طوفان زور پکڑ گیا 

رمضان کی آمد سے قبل ہی مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکلوادی ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Mar 10th 2023, 4:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں مہنگائی کا طوفان زور پکڑ گیا 

لاہور: رمضان سے قبل ہی ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان زور پکڑ گیا ہے۔

آٹا، چینی، دالیں، گھی، مرغی اور سبزیوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہورہاہے، رمضان کی آمد سے قبل ہی مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکلوادی ہیں۔

لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت 650 روپے تک جا پہنچا ہے، سبزیوں کی قیمت میں بھی 15 سے 20 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔

پشاور مارکیٹ میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 2700 سے بڑھ کر 2900 روپے جبکہ مکس آٹے کے 20 کلو آٹے کا تھیلا 2500 سے تجاوز کرکے 2700 تک پہنچ چکا ہے۔

ملتان میں ادرک 700 اور پیاز 170 روپے فی کلو تک پہنچ گیا ہے ۔

کوئٹہ میں یوٹیلیٹی سٹورز پر سبسڈائز آٹا ہی دستیاب نہیں ہے ، شہری خوار ہوکر واپس لوٹنے پر مجبور ہیں۔
 
پھلوں کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کررہی ہیں، دکانداروں کا کہنا ہے کہ ڈالر اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سے چیزوں کی قیمتیں بھی اوپر جائیں گی۔

Advertisement
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 days ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 26 minutes ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 43 minutes ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 hours ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 3 minutes ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
Advertisement