پاکستان میں قانون کی حکمرانی کو پوری طرح تار تار کیا جا رہا ہے،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف

شائع شدہ 4 years ago پر Mar 12th 2023, 7:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان میں جمہوریت کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں ۔پاکستان میں قانون کی حکمرانی کو پوری طرح تار تار کیا جا رہا ہے۔جو فسطائیت کے مترادف ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ارسلان تاج گھمن کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کےجنرل سیکرٹری اورایم پی اے ارسلان تاج گھمن، جنہیں آج صبح اٹھا لیا گیا،ان کا واحدقصور یہ تھاکہ اس نےکل اپنی تقریر میں ڈرٹی ہیری کا ذکرکیا۔
PTIکراچی کےجنرل سیکرٹری اورMPAارسلان تاج گھمن، جنہیں آج صبح اٹھا لیا گیا، کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتاہوں۔ارسلان کا واحدقصور یہ تھاکہ اس نےکل اپنی تقریر میں ڈرٹی ہیری کا ذکرکیا۔جمہوریت کےپرخچےاڑانےکےساتھ ہمارے ہاں قانون کی حکمرانی کو پوری طرح تار تار کیا جارہا ہے۔نری فسطائیت!
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) March 12, 2023

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 6 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 12 hours ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 12 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- a day ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 6 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







