Advertisement
پاکستان

ٹینشن کے ماحول کی ضرورت نہیں تھی، سیکیورٹی خدشات ہیں: شبلی فراز

لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے چیف آف اسٹاف سینیٹر شبلی فراز نے سابق وزیراعظم عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں سیکیورٹی کے خدشات ابھی بھی ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 17th 2023, 10:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹینشن کے ماحول کی ضرورت نہیں تھی، سیکیورٹی خدشات ہیں: شبلی فراز

لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے چیف آف اسٹاف سینیٹر شبلی فراز نے سابق وزیراعظم عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں سیکیورٹی کے خدشات ابھی بھی ہیں۔

سابق وفاقی وزیر نے ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ٹینشن کا جو ماحول پیدا کیا گیا، اُس کی ضرورت نہیں تھی۔ انہوں نے کہا کہ لاہور کی موجودہ صورتحال کی ذمہ دار حکومت پنجاب ہے۔

پی ٹی آئی رہنما سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ رانا ثنا اللّٰہ کی گرفتاری کے اس سے سخت وارنٹ ہیں لیکن پولیس وفاقی وزیر کی گرفتاری پر تاخیری حربے استعمال کررہی ہے۔

Advertisement
سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 45 سے زائد ہلاک

  • ایک گھنٹہ قبل
افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 50 دہشتگرد ہلاک

  • ایک دن قبل
خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا

چین نے پاک افغان جنگ بندی کی حمایت کا اظہار کر دیا

چین نے پاک افغان جنگ بندی کی حمایت کا اظہار کر دیا

  • ایک گھنٹہ قبل
مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک

مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک

  • ایک دن قبل
پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا

پاکستان مخالف افغان-بھارتی پراپیگنڈا بے نقاب، جعلی AI ویڈیوز کا استعمال

  • 16 منٹ قبل
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان

افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان

  • ایک دن قبل
صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو

بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات، سیاسی کشیدگی پر بات چیت

  • 7 منٹ قبل
Advertisement