Advertisement
تفریح

امام تراویح اورلاڈلی بلی ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

امام تراویح بھی بلی کو جھٹک دینے کے بجائے اس کے ساتھ پیار سے پیش آ رہا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 5th 2023, 8:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امام تراویح اورلاڈلی بلی ، ویڈیو 
 سوشل میڈیا   پر  وائرل

سوشل میڈیا پر اس وقت دلچسپ ویڈیو وائرل ہے جسے دیکھ کر انٹرنیٹ صارفین بے حد حیرانی کا اظہار کر رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک امام تراویح پڑھانے میں مصروف ہے اور اس دوران ایک بلی کو کھیل کود کی سوجھ رہی ہے، بلی نے دیگر نمازیوں کو بھی پریشان نہیں کیا۔

ویڈیو دیکھنے والوں نے سوشل میڈیا پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلی امام صاحب کی پالتو لگتی ہے۔ 

بلی جماعت میں کھڑے درجنوں افراد دیکھ کر خوفزدہ ہونے کے بجائے مؤذن کے اوپر ناصرف چھلانگیں مار رہی ہے بلکہ اس کے کندھے پر چڑھ کر بیٹھ گئی ہے، امام تراویح بھی بلی کو جھٹک دینے کے بجائے اس کے ساتھ پیار سے پیش آ رہا ہے۔

Advertisement
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 21 گھنٹے قبل
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 2 دن قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 15 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 2 دن قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • ایک دن قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 16 گھنٹے قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 2 دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 21 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 20 گھنٹے قبل
Advertisement