Advertisement
علاقائی

ناران کے راستے ہرقسم کی ٹریفک کیلئے کھول دیے گئے

ہوٹل ایسوسی ایشن کے عہدیدارحسن دین نے فیتہ کاٹ کر ناران میں سیاحتی سرگرمیوں کا باقاعدہ افتتاح کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 10th 2023, 3:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ناران کے راستے  ہرقسم کی ٹریفک کیلئے کھول دیے گئے

نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے مانسہرہ کے مشہور تفریحی مقام ناران کے راستوں سے برف اور مٹی کے تودے ہٹادیے۔این ایچ اے نے 5 ماہ اور6 دن کی طویل بندش کے بعد راستے کو ہرقسم کی ٹریفک کے لیے بحال کر دیا۔

ناران کی مشہورکاروباری شخصیت اورہوٹل ایسوسی ایشن کے عہدیدارحسن دین نے فیتہ کاٹ کر ناران میں سیاحتی سرگرمیوں کا باقاعدہ افتتاح کیا اور بتایا کہ ناران میں پولیس نے تمام چیک پوسٹوں پر چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔

 انہوں نے سیاحوں کو برفیلے موسم سے لطف اندوز ہونے کی دعوت بھی دی۔واضح رہے کہ گزشتہ سال نومبر کے آغاز میں شدید برفباری کے بعد ناران ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہوگیا تھا۔

Advertisement
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 7 گھنٹے قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 3 دن قبل
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 2 دن قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 4 گھنٹے قبل
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 2 دن قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 گھنٹے قبل
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • ایک دن قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 2 دن قبل
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 8 گھنٹے قبل
Advertisement