واقعہ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے کارروائی شروع کر دی گئی ہے

امریکا اور کینیڈا کی مساجد میں 2 مختلف حملوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔امریکی ریاست نیوجری کی جامع مسجد عمر بن خطاب میں نماز کے دوران امام پر چاقو سے حملہ کیا گیا، حملے کے نتیجے امام مسجد زخمی ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق زخمی امام مسجد کی حالت خطرے سے باہر ہے جبکہ واقعہ فجر کی نماز کے دوران پیش آیا۔
حملے کے وقت مسجد میں 200 سے زائد نمازی موجود تھے، حملہ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے تاہم امریکی پولیس نے حملہ آور کی شناخت تاحال ظاہر نہیں کی۔دوسری جانب کینیدا کے شہر مارکھم میں مسجد کے احاطے میں گاڑی سے نمازی کو کچلنے کی کوشش کی گئی۔
An imam is in stable condition after being stabbed during a morning prayer service at a mosque in Paterson, New Jersey, officials say. https://t.co/H8ODzyHzij
— CNN (@CNN) April 10, 2023
واقعہ مسجد کے احاطے میں پیش آیا۔کینیڈین پولیس نے 28 سالہ ملزم شیرن کیرونا کیرن کو ٹورنٹو سے گرفتار کرکے نفرت انگیز جرم کا الزام عائد کیا گیا ہے۔کینیڈا کی وفاقی اور صوبائی حکومت نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے ملزم کو کیفر کردار تک پہنچانے کی ہدایت کی ہے۔

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 2 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 2 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 8 گھنٹے قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 9 گھنٹے قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 5 گھنٹے قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 2 دن قبل


