مائیکل جارڈن کے یہ جوتے اب تک فروخت ہونے والے سب سے قیمتی جوتے بن گئے ہیں

باسکٹ بال کے لیجنڈ کھلاڑی مائیکل جارڈن کے جوتے 2.2 ملین ڈالر ( 63 کروڑ 38 لاکھ 75 ہزار پاکستانی روپے) میں نیلام ہو گئے۔
غیر ملکی خبر ساں ادارے کے مطابق امریکا کے سابق سپر اسٹار مائیکل جارڈن کے یہ جوتے اب تک فروخت ہونے والے سب سے قیمتی جوتے بن گئے ہیں۔
مائیکل جارڈن کے دستخط والے جوتوں کی نیلامی کے لیے سوتھبی ( ایک فائن آرٹ کمپنی) نے 2 سے 4 ملین ڈالر کا تخمینہ لگایا تھا۔
Michael Jordan's 1998 game-winning sneakers sold for $2.2 million at Sotheby's in New York -- smashing the sneaker auction record of $1.47 millionhttps://t.co/cCIeMiIGvV
— CNN (@CNN) April 12, 2023
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیکل جارڈن کی 1998 میں نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے ہونے والے فائنل میں پہنی ہوئی جرسی 2022 میں نیلام ہو چکی ہے جس کی قیمت 10.1 ملین ڈالر تھی۔

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 20 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 28 منٹ قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- ایک دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 19 گھنٹے قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل





