بھکر پولیس نے علی امین گنڈا پور کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا اور ان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 14th 2023, 3:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھکر کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔بھکر پولیس نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا اور ان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔
عدالت نے پولیس کی استدعا منظور کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔پولیس کے مطابق علی امین گنڈا پور کےخلاف تھانہ سرائے مہاجر میں مقدمہ درج ہے جب کہ ان کے خلاف دہشتگردی اور اقدام قتل کی دفعات کے تحت دیگر 3 مقدمات بھی درج ہیں۔
گزشتہ روز اسلام آبا دکی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کے مزید جسمانی ریمانڈ کی پولیس کی استدعا مسترد کردی تھی۔

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 17 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- a day ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- a day ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 3 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 17 hours ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 days ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






