ججز کے فیصلے نہ ماننا ملک میں انتشار خلفشار اور فسطائیت کو دعوت دے گا،شیخ رشید
حکومت کےفیصلےعدلیہ کی آزادی اورمعاملات میں مداخلت کےمترادف ہیں،سربراہ عوامی مسلم لیگ


عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ آٹھ ججز کے فیصلے کو نہ ماننا ملک میں انتشار خلفشار اور فسطائیت کو دعوت دے گا۔
اپنے ٹویٹ میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ حکومت کےفیصلےعدلیہ کی آزادی اورمعاملات میں مداخلت کےمترادف ہیں لیکن عدلیہ آئین اور قانون کاجھنڈابلندرکھےگی اور مداخلت کی اجازت نہیں دےگی۔نیب منی لانڈرنگ کےکیسزآئینی اورقانونی انجام کوپہنچیں گے
حکومت کےفیصلےعدلیہ کی آزادی اورمعاملات میں مداخلت کےمترادف ہیں عدلیہ آئین قانون کاجھنڈابلندرکھےگی مداخلت کی اجازت نہیں دےگی۔نیب منی لانڈرنگ کےکیسزآئینی اورقانونی انجام کوپہنچیں گےاورسیزکوووٹ کاحق ملےگاغریب کےلیےانتظار کی گھڑیاں ختم ہونےکو ہیں۔اتوارکوافطاری پر پریس کانفرنس کروں گا
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) April 14, 2023
شیک رشید کا مزید کہنا تھا کہ حکومت نےعدلیہ کےمقابلےپرآکرسول نافرمانی کی بنیادرکھ دی ہے۔عدالتی حکم کی نافرمانی حکم عدولی بغاوت کےزمرےمیں آتی ہے۔آج سےسیاسی شطرنج کاکھیل شروع ہوجائےگا۔چابی کھلونوں نےملک کی معاشی ، سیاسی، اقتصادی اور عدالتی بنیادیں ہلادی ہیں۔حکومت کےسیاسی مہرے مات کھائیں گےاورعدلیہ جیتےگی۔
شیخ رشید نے کہا کہ اورسیزکوووٹ کاحق ملےگاغریب کےلیےانتظار کی گھڑیاں ختم ہونےکو ہیں۔آٹھ ججز کے فیصلے کو نہ ماننا ملک میں انتشار خلفشار اور فسطائیت کو دعوت دے گا۔ آصف زرداری شہباز شریف کو نااہل کرا کر ہی دم لے گا۔
حکومت نےعدلیہ کےمقابلےپرآکرسول نافرمانی کی بنیادرکھ دی ہےعدالتی حکم کی نافرمانی حکم عدولی بغاوت کےزمرےمیں آتی ہےآج سےسیاسی شطرنج کاکھیل شروع ہوجائےگاحکومت کےنااہل بونےچابی کھلونوں نےملکی معاشی سیاسی اقتصادی عدالتی بنیادیں ہلادی ہیں۔حکومت کےسیاسی مہرے مات کھائیں گےاورعدلیہ جیتےگی
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) April 14, 2023
سربراہ عوامی مسلم لیگ کا کہنا تھا کہ 97 کو دہرانے کی ناکام سازش کرنے جا رہے ہیں۔ عدالتی بحران کو سنگین اور گھمبیر بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ آئین اور قانون کی بقاء میں ہی ملک کی سلامتی ہے

مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم ارمغان کا عدالت میں اعتراف جرم
- 2 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا: اپوزیشن کا سینیٹ انتخابات میں امیدوار دستبردار نہ کرانے کا فیصلہ
- 32 منٹ قبل

پاکستان انڈر-16 والی بال ٹیم کی تاریخی فتح، ایشین چیمپئن بن گئی
- 30 منٹ قبل

ایف بی آر کے نئے قوانین کے خلا ف تاجروں کی مختلف شہروں میں ہڑتال،مارکیٹیں ،کاروباری مراکز بند
- 3 گھنٹے قبل

پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو بھائیوںسمیت 3 افراد قتل
- 2 گھنٹے قبل

شراب و اسلحہ برآمدگی کیس: وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری
- 3 گھنٹے قبل

ایشیا کپ کا تنازع شدت اختیار کر گیا، بھارت کی بائیکاٹ کی دھمکیاں
- ایک گھنٹہ قبل

بھارتی تیلگو فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین فِش وینکٹ انتقال کر گئے
- 10 منٹ قبل

چکوال میں شدید بارشیں: انفرا اسٹرکچر تباہ، رابطہ پل سیلاب میں بہہ گئے
- 2 گھنٹے قبل

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: علی امین گنڈاپور اور شفقت محمود کو ذاتی حیثیت میں طلبی کا حکم
- 2 گھنٹے قبل

ناراض امیدواروں کی ضد برقرار، پی ٹی آئی کی حکمت عملی میں تبدیلی کا امکان
- 2 گھنٹے قبل

وزیر خارجہ اگلے ہفتے امریکہ کا سرکاری دورہ کریں گے،دفتر خارجہ
- 2 گھنٹے قبل