شمالی کوریا ایک سال کے دوران 30 میزائل تجربات کرچکا ہے

شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے اپنی چھوٹی صاحبزادی کے ہمراہ طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ دیکھا۔
North Korea said it launched a new solid-fueled Hwasong-18 Intercontinental ballistic missile, according to state media KCNA https://t.co/vqNqI6tNNa
— CNN (@CNN) April 14, 2023
شمالی کوریا ایک سال کے دوران 30 میزائل تجربات کرچکا ہے۔ یہ تجربات 12 مختلف مقامات پر کیے گئے۔شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی نشاندہی پر جاپان نے حفاظتی اقدام کے طورپر اپنے شمالی جزیرے ہوکا آئیڈو کو خالی کرالیا گیا۔
#BREAKING: Japan's prime minister's office warned residents in its northernmost main island of Hokkaido to immediately seek shelter inside sturdy buildings or underground.#9Newshttps://t.co/pb4baGQhEC
— 9News Australia (@9NewsAUS) April 12, 2023
امریکا، جاپان اور جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے نئے میزائل تجربے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔

قلات: مسافر بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ،3 افرادجاں بحق ،متعدد زخمی
- 8 گھنٹے قبل

عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنرمحمود بھٹی نے فرانسیسی خاتون کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کردیا
- 9 گھنٹے قبل

ہری پور:جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 2 افراد قتل، متعدد زخمی
- 7 گھنٹے قبل

نیول کمانڈ اینڈ سٹاف کانفرنس ،پاک بحریہ کی ناقابل تسخیر سمندری دفاعی صلاحیتوں کو سراہاگیا
- 8 گھنٹے قبل

آواران: سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی ،فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد جہنم واصل، میجر شہید
- 5 گھنٹے قبل

سوشل میڈیا پر ریاست مخالف سرگرمیوں کا الزام،علیمہ خان کو نوٹس جاری
- 4 گھنٹے قبل
اداکارہ حمیرا اصغر کیس میں اہم پیشرفت،مالک مکان سمیت 10 سے زائد افراد کے بیانات قلمبند
- 6 گھنٹے قبل

وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ: ای او بی آئی کی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری
- 9 گھنٹے قبل

عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ،حکومت کا تمام یوٹیلٹی اسٹورز 31 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہ
- 8 گھنٹے قبل

کراچی : ڈیڑھ منٹ کے وقفے سے زلزلے کے جھٹکے
- 3 گھنٹے قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشیں،چھتیں، دیواریں گرنے اور کرنٹ لگنے سے 30 افراد جاں بحق
- 5 گھنٹے قبل

اداکارہ حمیرا علی کے چچا محمد علی نے اہم انکشافات کر دئیے
- 9 گھنٹے قبل