سفارتخانے کی طرف سے پاکستانی طلبا کو مکمل سہولت فراہم کرنے پر زور دیا

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 14th 2023, 5:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد: سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید خان سے پاکستان میں سویڈن کے سفیر ہنرک پرسن نے یہاں وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔
جمعہ کو دفتر خارجہ کے مطابق سیکرٹری خارجہ نے ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کے علاوہ معمول کی قونصلر خدمات جلد از جلد بحال کرنے اور سفارتخانے کی طرف سے پاکستانی طلبا کو مکمل سہولت فراہم کرنے پر زور دیا۔

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 16 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 15 hours ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 21 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 3 days ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 21 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







