پاکستان اورنيوزی لينڈ کي ٹيمں آج آمنےسامنے ہوں گی۔

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 14th 2023, 10:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹيميوں کے درميان پانچ ميچزکی سیریز کا پہلا ٹوئنٹی ميچ آج کھیلا جائے گا۔
پاکستان اورنيوزی لينڈ کي ٹيمں آج آمنےسامنے ہوں گی۔ٹی ٹوئنٹی سیریزکا پہلا میچ آج رات 9 بجے کھیلا جائیگا۔قذافی اسٹیڈیم کے اطراف میں سیکئورٹی کےانتظامات مکمل کر لیے گئے۔
پولیس اوررینجرزکے تازہ دم دستے قذافی اسٹیڈیم کےاطراف میں تعینات کیے گئے ہیں۔قذافی اسٹیڈیم کےداخلی و خارجی راستوں پررینجرز تعینات ہیں۔شائقین کو بھی واک تھروگیٹ سےچیکنگ کے بعد اسٹیڈیم میں داخل ہونے دیا جائیگا۔
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 13 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 7 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 days ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 8 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 13 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









