ٹک ٹوکر خرم گجر اور اس کے ساتھیوں نے ٹریفک وارڈنز کے ساتھ بدتمیزی کی
شائع شدہ 2 years ago پر Apr 17th 2023, 3:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور: گلبرگ لاہور میں افطار کے اوقات میں روڈ بلاک کرکے ویڈیو بنانے پر 20 ٹک ٹاکرز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق ٹک ٹوکر خرم گجر اور ان کے ساتھیوں نے ٹریفک وارڈنز کے ساتھ بدتمیزی کی۔
پولیس نے بتایا کہ ٹک ٹاکرز نے لبرٹی راؤنڈ اباؤٹ کے قریب سڑک بلاک کر دی تھی۔ پٹرولنگ آفیسر نے انہیں ایک طرف ہٹ جانے کو کہا کیونکہ ٹریفک بلاک ہو رہی تھی۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ملزم کے خلاف پاکستان پینل کوڈ کی مختلف دفعات کے تحت تھانہ گلبرگ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
توشہ خانہ ٹو کیس :بشری بی بی اورانکے وکیل کی عدم پیشی پر عدالت کا اظہار برہمی
- ایک گھنٹہ قبل
وزیراعظم شہبازشریف کی ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے پر قوم کو مبارکبا د
- 2 گھنٹے قبل
آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران ملک کے پیشتر شہروں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات
- ایک گھنٹہ قبل
دھند اور موسم کی خرابی کے باعث کراچی سے آنے اور جانے والی گاڑیاں تاخیر کا شکار
- 28 منٹ قبل
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے شاہد خاقان عباسی کی جماعت ’عوام پاکستان پارٹی‘ کو رجسٹرڈ کر دیا
- 23 منٹ قبل
مذاکرات کا تیسرا دور ہی شاید آخری ثابت ہو ، شوکت یوسفزئی
- 2 گھنٹے قبل
کوشش ہے کہ جو بھی مسئلہ میرے پاس آئے اس کو حل کروں، چیف جسٹس عامر فاروق
- 2 گھنٹے قبل
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسلح افراد کا لیویز چوکی پر حملہ
- 2 گھنٹے قبل
سٹیٹ بینک کی جانب سے 2025 کی مانیٹری پالیسی کا شیڈول جاری
- 32 منٹ قبل
نیویارک کی اپیل کورٹ کا نومنتخب صدر ڈونلڈٹرمہ کی سزا روکنے سے انکار
- 18 منٹ قبل
وفاقی وزیر احسن اقبال مختلف تقاریب میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئے
- 2 گھنٹے قبل
لکی مروت :جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق،متعدد زخمی
- 10 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات