Advertisement
علاقائی

مہنگی اشیا فروخت کرنے پر منافع خوروں کیخلاف کارروائی، جرمانے عائد

کراچی : ناجائز منافع خوروں کے خلاف مہم جاری ہے، مہنگی اشیا فروخت کرنے پر 138 منافع خوروں کے خلاف کارروائی کی گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 23rd 2021, 10:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق   کراچی میں مہنگی اشیا فروخت کرنے پر 138 منافع خوروں کے خلاف کارروائی کی گئی۔پھل فروش ،گوشت اور کریانہ ،دودھ، پولٹری اور دیگر اشیا کی مہنگائی پر چار لاکھ54 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

کمشنر کراچی نوید شیخ کا کہنا ہے کہ  ڈپٹی کمشنرز ناجائز منافع خوروں کے خلاف کارروائی جاری رکھیں، شہریوں کو مناسب اور سرکاری نرخ پر اشیا کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔

 29 دودھ فروش، 26 پھل فروش بیس سبزی فروش 35 پولٹری اور 15کریانہ والوں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے،  دودرھ فروشوں پر ایک لاکھ 43 ہزار، پھل فروشوں پر35 ہزار روپے سبزی والوں پر 29 ہزار روپے جرانہ عائد کیا گیا،  پولٹری والوں پر ایک لاکھ اٹھائیس اور کریانہ والوں پر 77 ہزار روپے جرمانہ عاید کیا گیا۔

Advertisement
میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل

  • 3 دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک

خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک

  • 2 دن قبل
ملکی معاشی ترقی کے لئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے ،وزیر اعظم

ملکی معاشی ترقی کے لئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے ،وزیر اعظم

  • 3 دن قبل
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش

  • 3 دن قبل
قصور: پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پررینجر ز نے بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا

قصور: پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پررینجر ز نے بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا

  • 3 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات

  • ایک گھنٹہ قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی

انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی

  • 2 دن قبل
عالمی بینک کا پاکستان کیلئے1.35 ارب ڈالر مالی معاونت کی فراہمی کا اعلان کر دیا

عالمی بینک کا پاکستان کیلئے1.35 ارب ڈالر مالی معاونت کی فراہمی کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد

استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد

  • 2 دن قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر

ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر

  • 2 دن قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے

کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے

  • 2 دن قبل
ایک دن کی نمایاں کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ایک دن کی نمایاں کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 3 دن قبل
Advertisement