پاکستان میں پہلا نگار ایوارڈ حاصل کرنے کا اعزاز بھی سنتوش کمار کے پاس ہے

شائع شدہ 2 سال قبل پر جون 11 2023، 5:29 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
معروف فلمی ہیرو سنتوش کمار کو بچھڑے 41 برس بیت گئے، پاکستان میں پہلا نگار ایوارڈ حاصل کرنے کا اعزاز بھی سنتوش کمار کے حصے میں آیا، سنتوش کمار کو پہلا رومانٹک ہیرو ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔
پاکستان کی پہلے سلور جوبلی فلم ’دو آنسو‘ میں بھی سنتوش کمار نے بطور ہیرو کام کیا، پاکستان فلم انڈسٹری کو بہترین فلمیں دینے والے سنتوش کمار نے صبیحہ خانم کے ساتھ شادی کی۔
واضح رہے کہ سنتوش کمار کے نام سے پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف رومانوی ہیرو کا تعلق سید خاندان سے تھا اور ان کا اصل نام سید موسیٰ رضا تھا

پنجاب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشیں،چھتیں، دیواریں گرنے اور کرنٹ لگنے سے 30 افراد جاں بحق
- 40 منٹ قبل
اداکارہ حمیرا اصغر کیس میں اہم پیشرفت،مالک مکان سمیت 10 سے زائد افراد کے بیانات قلمبند
- 2 گھنٹے قبل

قلات: مسافر بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ،3 افرادجاں بحق ،متعدد زخمی
- 4 گھنٹے قبل

آواران: سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی ،فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد جہنم واصل، میجر شہید
- 19 منٹ قبل

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 4 گھنٹے قبل

عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ،حکومت کا تمام یوٹیلٹی اسٹورز 31 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہ
- 3 گھنٹے قبل

ہری پور:جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 2 افراد قتل، متعدد زخمی
- 2 گھنٹے قبل

فلم ویلکم ٹو پنجاب ،پنجاب سے نکل کر بلوچستان پہنچ گئی
- 4 گھنٹے قبل

وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ: ای او بی آئی کی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری
- 4 گھنٹے قبل

عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنرمحمود بھٹی نے فرانسیسی خاتون کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کردیا
- 4 گھنٹے قبل

نیول کمانڈ اینڈ سٹاف کانفرنس ،پاک بحریہ کی ناقابل تسخیر سمندری دفاعی صلاحیتوں کو سراہاگیا
- 3 گھنٹے قبل

اداکارہ حمیرا علی کے چچا محمد علی نے اہم انکشافات کر دئیے
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات