Advertisement
تفریح

پاکستانی اداکارہ و ماڈل فضا علی  کی بڑی بہن انتقال کرگئیں

بہنیں زندگی کے اہم ترین رشتوں میں ایک ہیں،فضا علی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 12th 2023, 5:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستانی اداکارہ و ماڈل فضا علی  کی بڑی بہن انتقال کرگئیں

پاکستانی اداکارہ و ماڈل فضا علی  کی بڑی بہن انتقال کرگئیں، اداکارہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی بہن کی پرانی ویڈیو شئیر کی۔ فضا علی نے انسٹا اسٹوری پر لکھا کہ ’آپ مجھے اور فرال کو چھوڑ کر اس دنیا سے چلی گئیں‘

View this post on Instagram
 
A post shared by Real Fiza Ali (@fiza_aali)

اداکارہ کی جانب سے ان کی بہن کے انتقال کی وجہ اور دیگر تفصیلات شئیر نہیں کی گئیں۔فضا علی نے انسٹاگرام کیپشن پر انتہائی دکھ بھرے انداز میں لکھا کہ ’انتہائی تکلیف دہ ہوتا ہے جب ہم کسی پیارے کو کھو دیتے ہیں،بہنیں زندگی کے اہم ترین رشتوں میں ایک ہیں۔

زندگی بھر وہ آپ کے اچھے اور بُرے وقت میں ساتھ ہوتی ہیں، لیکن جب ہم اپنی پیاری بہن کو کھو دیتے ہیں تو زندگی بے معنی لگنے لگتی ہے۔اداکارہ نے مدحوں سے درخواست کی کہ ان بہن کی مغفرت اور اگلے سفر کی آسانی کے لیے دعا کریں

<

Advertisement
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • ایک دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 15 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 17 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 13 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 10 گھنٹے قبل
Advertisement