وزیرخزانہ کہتے ہیں آئی ایم ایف سیاست کررہاہے اسکی پرواہ نہیں، یہ ملک چلارہے ہیں یاآڑھت منڈی،سربراہ عوامی مسلم لیگ


عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کاکہناہے کہ بریانی والی جلسیاں بے نتیجہ ثابت ہوں گی ،آٹادال چینی بجلی گیس کابل لوگ دیکھ سکتے ہیں خریدنہیں سکتے۔ یہ 9مئی کے واقعے کو بیانیہ بناکےالیکشن کی طرف جائیں گے۔
یہ9مئی کے واقعے کو بیانیہ بناکےالیکشن کی طرف جائیں گےجب بھی اقتدارسےاترتےہیں شہبازشریف اورزرداری بیمارہوجاتے ہیں بجٹ کےاعدادوشماردحقائق کےبرعکس ہیں ابھی حقیقی کنگ پارٹی کا فیصلہ نہیں ہواpppکے جال میں کوئی بڑی مچھلی نہیں پھنسی تارکین وطن کو ڈرانےدھمکانےسےترسیلات مزیدکم ہوں گی
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) June 12, 2023
اپنے ٹویٹ میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ یہ9مئی کے واقعے کو بیانیہ بناکے الیکشن کی طرف جائیں گے ،جب بھی اقتدارسے اترتے ہیں شہبازشریف اورزرداری بیمارہوجاتے ہیں ،بجٹ کے اعدادوشمار حقائق کے برعکس ہیں۔ ابھی حقیقی کنگ پارٹی کا فیصلہ نہیں ہوا،پی پی پی کے جال میں کوئی بڑی مچھلی نہیں پھنسی ،تارکین وطن کو ڈرانے دھمکانے سے ترسیلات مزیدکم ہوں گی۔
ان کا مزید کہناتھا کہ بھٹوکی دھاندلی پربھی لوگوں نے صوبائی الیکشن کا بائیکاٹ کیا تھا،جن کاجینامرنااسلام اورپاکستان کےلئے ہے وہ آخری سانس تک مقابلہ کریں گے، اللہ اورعدلیہ پاکستان کواس سیاسی جہنم سے نکالیں گی ۔
وزراکہتےہیں امریکہ مخالف بیانیہ کی وجہ سےIMFکامعاہدہ نہیں ہورہاوزیراعظم کہتےہیں اس مہینے میں ہوجائےگااگرنہ ہواتوقوم کواعتماد میں لیں گےوزیرخزانہ کہتے ہیںIMFسیاست کررہاہےاسکی پرواہ نہیں یہ ملک چلارہےہیں یاآڑھت منڈی عوام کو2وقت کی روٹی نہیں مل رہی وہ حکمرانوں کی باتوں میں نہیں آرہے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) June 12, 2023
شیخ رشید احمد نے کہاکہ بریانی والی جلسیاں بے نتیجہ ثابت ہوں گی آٹادال چینی بجلی گیس کابل لوگ دیکھ سکتے ہیں خرید نہیں سکتے، وزراکہتے ہیں امریکہ مخالف بیانیہ کی وجہ سے آئی ایم ایف کامعاہدہ نہیں ہورہا،وزیراعظم کہتے ہیں اس مہینے میں ہوجائےگا اگر نہ ہوا تو قوم کواعتماد میں لیں گے۔
ان کاکہناتھا کہ وزیرخزانہ کہتے ہیں آئی ایم ایف سیاست کررہاہے اسکی پرواہ نہیں، یہ ملک چلارہے ہیں یاآڑھت منڈی ،عوام کو2وقت کی روٹی نہیں مل رہی وہ حکمرانوں کی باتوں میں نہیں آرہے

سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا اضافہ، چاندی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر
- 2 گھنٹے قبل

ملک کے مختلف شہروں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا،محکمہ موسمیات
- ایک دن قبل

انڈر19 ایشیا کپ: پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 70 رنز سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

سڈنی دہشتگردانہ حملہ: عالمی سطح پر بھارتی دہشتگردی سے متعلق الزامات میں اضافہ،پاکستانی مؤقف کی تائید
- ایک دن قبل

سڈنی حملہ آور ساجداکرم کا تعلق بھارت کے شہر حیدرآباد سے تھا، بھارتی میڈیا خود حقائق سامنے لے آیا
- ایک دن قبل

دہشتگردوں کی پناہ گاہوں کے خاتمے، ہر قسم کی معاونت روکنے کیلئے ٹھوس عالمی اقدامات ناگزیر ہیں،دفتر خارجہ
- ایک دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے بےگھر صنعتی ورکرز کیلئے نئے تعمیر شدہ 720 فلیٹس کی قرعہ اندازی کر دی
- ایک دن قبل
این ڈی ایم اے نے غزہ کے لئے امدادی سامان کی ایک اورکھیپ روانہ کردی
- ایک منٹ قبل

بلوچستان:ضلع بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.1 ریکارڈ
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان،روس کا باہمی تعاون کومزید فروغ دینے کی خواہش کا اظہار
- 3 گھنٹے قبل
بونڈی بیچ حملے میں ہلاک افراد کی تدفین کا آغازکر دیا گیا
- 2 گھنٹے قبل

مسیحی برادری کی موجیں، صوبائی حکومت نےکرسمس پر اضافی چھٹی کا اعلان کر دیا
- 21 گھنٹے قبل










