Advertisement
تفریح

 ہالی ووڈ کے گارڈ فادر ایل پچینو کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

83 سالہ اداکار نے بیٹے کا نام رومان پچینو رکھا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 16th 2023, 6:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
 ہالی ووڈ کے گارڈ فادر ایل پچینو کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

 ہالی ووڈ کی مشہور فلم گاڈ فادر کے اداکار ایل پچینو کے ہاں 83 برس کی عمر میں چوتھے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایل پچینو کی 29 سالہ گرل فرینڈ نور الفلاح نے بیٹے کو جنم دیا ہے۔ ایل پچینو  کے ترجمان کے مطابق اداکار نے بیٹے کا نام رومان پچینو رکھا ہے۔ایل پچینو کے پہلے ہی دو سابق گرل فرینڈز سے 3 بالغ بچے بھی ہیں۔ ان کی ایک 33 سالہ بیٹی جولی میری جبکہ دو 22 سالہ جڑواں بچے ہیں۔

ایل پچینو اور نور الفلاح کے تعلقات کی خبریں گزشتہ برس سوشل میڈیا پر پھیلی تھیں جب انہیں ایک ساتھ ریستوران میں دیکھا گیا تھا۔

یاد رہے کہ پچینو کو مشہور فلم گاڈ فادر، ویمن اور اسکارفیس کیلئے جانا جاتا ہے جن کیلئے وہ آسکرز ایوارڈ بھی اپنے نام کر چکے ہیں

Advertisement
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 3 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 2 دن قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 3 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 3 دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • ایک گھنٹہ قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 3 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 2 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 3 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم