جی این این کے پروگرام "دیسی بک" میں جنید سلیم اور نسیم وکی معلومات اور مسکراہٹیں بکھیرنے کےلئے تیار
ناجیہہ بیگ بھی جنید سلیم کو کو ہوسٹ کریں گی

لاہور: جی نیوز نیٹ ورک طنزومذاح اور معلومات سے بھرپور پروگرام ’’دیس بک‘‘ ،جس کی میزبانی ملک کے معروف اینکر جنید سلیم کر رہے ہیں جو کئی سالوں سے شعبہ صحافت سے منسلک ہیں۔
اینکر جنید سلیم کے علاوہ پروگرام میں موجود ٹیم میں مشہور کامیڈین نسیم وکی، ناجیہہ بیگ جو جنید سلیم کو کو ہوسٹ کریں گی۔ اس کے علاوہ مشہور گلوکارہ نمرہ مہرہ اور ایکٹر و ماڈل سوہانہ علی سیال شامل ہیں۔
موجودہ ملکی حالات میں جنید سلیم اپنی باصلاحیت اور قابل ٹیم کے ہمراہ عوام کے چہروں پر مسرت اور ہنسی بکھیرنے کیلئے پرعظم ہیں۔ جی این این کے ناظرین یہ پروگرام جی این این کے سوشل میڈیا ہینڈلز یوٹیوب، ٹویٹر، فیس بک اور انسٹاگرام پر دیکھ سکیں گے۔
Finally the wait is over! Here GNN comes with the spectacular team of artist of its upcoming program ‘DaisBook’. Extremely talented and internationally acclaimed comedian Naseem Vicky is the highlight of the program. The very talented and popular face of Pakistani TV channels… pic.twitter.com/pIgF047dZQ
— GNN (@gnnhdofficial) June 20, 2023
اس سے قبل جی این ین پر مختلف سیاسی اور معلومامتی طرز کے پروگرام کامیبابی سے نشر کیے جاتے ہیں جن میں سرفہرست ’’لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود‘‘ اور ’’خبر ہے‘‘ جس میں معروف تجزیہ کار عارف حمید بھٹی شرکت کرتے ہیں

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 10 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 15 hours ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 11 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 13 hours ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 16 hours ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago






