وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارلحق نے کابینہ میں توسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 26th 2023, 1:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارلحق نے کابینہ میں توسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا، کابینہ میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) سے اراکین کو شامل کیا جائے گا۔
آزاد کشمیر کابینہ میں 27وزرا کا اضافہ کیا جائے گا، آزاد کشمیر کابینہ میں وزرا کی تعداد 29ہوگئی۔ نئے وزرا آج شام حلف اٹھائیں گے۔
یاد رہے کہ آزاد کشمیر میں 13 ویں آئینی ترمیم میں وزرا کی تعداد کو 16 تک محدود کیا گیا تھا جبکہ 15 ویں آئینی ترمیم کے بعد اس تعداد کو بڑھایا جا سکے گا۔

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 11 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- ایک دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 6 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 6 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 گھنٹے قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- ایک دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 29 منٹ قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- ایک دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

