چوبیس گھنٹے میں ماسکو کے دو سو کلومیٹر کے اندر پہنچ گئے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 26th 2023, 1:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نجی فوج ویگنر کے سربراہ یوگینی پریگوزن نے دستوں کو ماسکو کی جانب پیش قدمی سے روک دیا، یوگینی نے آڈیو پیغام میں کہا ویگنر دستے خونریزی سے بچنے کیلئے اپنے اڈوں پر واپس پہنچ جائیں، وہ ویگنر گروپ کو ختم کرنا چاہتے تھے، تئیس جون کو انصاف کے مارچ کیلئے نکلے تھے۔
چوبیس گھنٹے میں ماسکو کے دو سو کلومیٹر کے اندر پہنچ گئے، ویگنر کے دستوں نے روستوف شہر میں آرمی ہیڈ کوارٹرز پر بغیر گولی چلائے قبضہ کیا۔
روسی شہر ورونیز کی طرف بھی مارچ کیا، ورونیز میں تیل کے ڈپو میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، روسی صدر پیوٹن نے بغاوت اور خیانت کرنے والوں کو سزا دینے کا اعلان کیا۔

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 5 گھنٹے قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 5 گھنٹے قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 10 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 4 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





