ایم ایل سی کا اولین ایڈیشن رواں برس 13 سے 30 جولائی تک ڈیلاس میں شیڈول ہے


پاکستانی کرکٹر حارث رؤف اور شاداب خان نے امریکی کرکٹ لیگ میں سان فرانسسکو یونکورنز سے معاہدہ کرلیا۔
Rapid Rauf is heading to the Unicorns ???
— San Francisco Unicorns (@SFOUnicorns) June 27, 2023
This Pakistani speedster is locked and loaded ahead of #MLC2023 ???
Welcome @HarisRauf14 ??#SFOUnicorns #MLC2023 #MajorLeagueCricket pic.twitter.com/XpdAwsETAT
Khan ➡️ The City ?
— San Francisco Unicorns (@SFOUnicorns) June 27, 2023
Whether it's taking wickets☝️ or smashing sixes?, this all-rounder from Pakistan ?? is sure to deliver?
Welcome @76Shadabkhan ?#SFOUnicorns #MLC2023 #MajorLeagueCricket pic.twitter.com/spFPyFcHnS
میجر لیگ کرکٹ میں پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف اور آل راؤنڈر شاداب خان بھی سان فرانسسکو یونکورنز کا حصہ بنیں گے، ایم ایل سی کا اولین ایڈیشن رواں برس 13 سے 30 جولائی تک ڈیلاس میں شیڈول ہے، ایونٹ میں 6 ٹیمیں شریک ہوں گی۔
حارث رؤف اور شاداب خان کو دورہ سری لنکا کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں منتخب نہیں کیا گیا، امکان ہے کہ دونوں کو پی سی بی سے ایونٹ کے لیے این او سی مل پائے گا۔

معروف پنجابی گلوکار ٹریفک حادثے میں جاں بحق
- 17 hours ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک، جبکہ شمالی علاقوں میں موسم سرد رہنے کا امکان،محکمہ موسمیات
- 19 hours ago

سیکیورٹی فورسز کا بنوں میں مشترکہ آپریشن،مزید 8 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
- 17 hours ago

ایبٹ آباد: گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق
- 19 hours ago

بھارتی جنگی طیارہ ’تیجس‘ کیوں تباہ ہوا؟ وجہ سامنے آگئی
- 20 hours ago

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ: پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل،میچ کی تاریخ بھی سامنے آگئی
- 16 hours ago
ٹرائی نیشن سیریز: پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
- 13 hours ago

حسینہ واجدکی سزا بنگلہ دیش کا اندرونی معاملہ ہے ،پاکستان اس میں مداخلت مناسب نہیں سمجھتا،دفتر خارجہ
- 20 hours ago

ٹرائی سیریز: سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 129رنز کا ہدف دے دیا
- 16 hours ago

لاہورمیں جائیداد کے تنازع پر گروہوں کے درمیان فائرنگ، 2 افراد قتل،ملزمان گرفتار
- 19 hours ago

بھارت نے طیارہ حادثے کا ذمہ دار کس ملک کو قرار دیا ؟ رپورٹ آ گئی
- 17 hours ago

اسلام آباد میں انسداد ڈینگی مہم مزید تیز، کیسز کی تعدادمیں نمایاں کمی
- 16 hours ago










