نماز عید کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے اور طاہری مسجد کو جانے والے راستے بند کردیے گئے تھے

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 28th 2023, 5:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: کراچی میں بوہرہ برادری آج (بدھ) کو عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے صدر اور گردونواح میں بوہری برادری کے افراد نے طاہری مسجد میں نماز عید ادا کی اور پھر سنت ابراہیمی کی تکمیل کے لیے جانوروں کی قربانی کی۔
نماز عید کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے اور طاہری مسجد کو جانے والے راستے بند کردیے گئے تھے۔
اس کے علاوہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور دیگر خلیجی ممالک سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج عید الاضحیٰ منائی جارہی ہے۔

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 20 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 3 days ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 days ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 14 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 17 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 19 hours ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 16 hours ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 19 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







