Advertisement
علاقائی

میری عید بھی آپ کی طرح ہی گوشت بانٹنے میں گزر جاتی ہے، محسن بھٹی

عید کے موقع پر قربانی کیلئے قصائی کا انتخاب جانچ کر کریں ان دنوں میں موسمی قصاب بھی ہوتے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 30th 2023, 2:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
میری عید بھی آپ کی طرح ہی گوشت بانٹنے میں گزر جاتی ہے، محسن بھٹی

جی این این پلس سے گفتگو کے دوران سینئیر صحافی محسن بھٹی نے کہا کہ نماز عید کے بعد اپنے بزرگان کی قبروں کا رخ کرلیتے ہیں وہاں فاتح کے بعد قربانی کے بعد گوشت تقسیم کرنا ہی کام ہے۔

عید کے موقع پر قربانی کیلئے قصائی کا انتخاب جانچ کر کریں ان دنوں میں موسمی قصاب بھی ہوتے ہیں۔

ہمارے اس گاؤں میں 4 گھر ہیں سب رشتہ دار ایک جگہ ہی اکٹھا ہوجاتا ہے، کوشش ہے مساکین کو جتنا زیادہ ہوسکے دیا جائے کیوں کہ آج کل جتنی مہنگائی ہے غریب کیلئے مشکلات بڑھ گئی ہیں۔

Advertisement
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 2 days ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • a day ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 3 days ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 days ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • a day ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 19 hours ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 18 hours ago
Advertisement