کنگ سلمان ہیو مینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر کی طرف سے پاکستان کے 7 اضلاع میں قربانی کے گوشت کی تقسیم
یہ پروگرام نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی، مقامی حکومت اور مقامی این جی او کے تعاون سے کیا جارہا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 30th 2023, 4:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: پاکستان کے مختلف علاقوں میں کنگ سلمان ریلیف سینٹر کی طرف سے عید الاضحی کے موقع پر 1700 بھیڑوں کی قربانی کا اہتمام کیا گیا تاکہ مستحق اور متاثرہ افراد بھی عید کے دن قربانی کے گوشت سے مستفید ہوسکیں۔
سعودی عرب کے سفارتخانے کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اس پروگرام کے تحت خیبرپختونخوا کے 7 اضلاع نوشہرہ، ڈی آئی خان، سوات، دیر اپر، کوہستان، مردان اور چارسدہ میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا گیا۔
یہ پروگرام نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی، مقامی حکومت اور مقامی این جی او کے تعاون سے کیا جارہا ہے جس سے پاکستان میں 79 ہزار 331 سے زائد افراد مستفید ہوں گے ۔

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 7 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 6 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 7 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 6 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 7 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








