Advertisement
پاکستان

وزیراعظم نے مدت پوری ہونے پر حکومت چھوڑنے کا اعلان کر دیا

وزیراعظم نے الیکشن میں کسی اور کو موقع ملنے پر مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر جولائی 1 2023، 1:27 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم نے مدت پوری ہونے پر حکومت چھوڑنے کا اعلان کر دیا

لاہور: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے مدت ملازمت ختم ہونے پر حکومت چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔

لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے واضح پیغام میں کہا کہ الیکشن کا اعلان کرنا اور کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے جو آئین کے مطابق ہونا ہے۔

وزیراعظم نے الیکشن میں کسی اور کو موقع ملنے پر مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ اگر ہم 'تم'، 'میں' چھوڑ کر 'ہم' نہیں بنیں گے تو پاکستان ترقی نہیں کرے گا۔

شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے سے مہنگائی راتوں رات کم نہیں ہوگی، مہنگائی سے انکار کرنا خود فریبی ہے۔

انہوں نے اپنی بات جاری رکھی کہ چیئرمین سینیٹ نے خود کہا کہ مراعات بڑھانے کا بل واپس لے لیں گے۔ آئی ایم ایف کا پروگرام تیل یا مٹھائی کا نہیں بلکہ معیشت کو مستحکم کرنا ہے۔

Advertisement
رمضان المبارک میں گیس کی فراہمی اور بندش کا شیڈول جاری

رمضان المبارک میں گیس کی فراہمی اور بندش کا شیڈول جاری

  • 6 گھنٹے قبل
توشہ خانہ 2 کیس کی کل اڈیالہ جیل میں سماعت ایک بار پھر ملتوی

توشہ خانہ 2 کیس کی کل اڈیالہ جیل میں سماعت ایک بار پھر ملتوی

  • 2 گھنٹے قبل
ابوظہبی کے ولی عہدکل پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے

ابوظہبی کے ولی عہدکل پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے

  • 3 گھنٹے قبل
وزیر اعلیٰ پنجاب  مریم نواز کا زراعت میں بہتری اور ترقی کیلئے  اہم فیصلہ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا زراعت میں بہتری اور ترقی کیلئے اہم فیصلہ

  • 10 گھنٹے قبل
وزیر اعظم دو روزہ سرکاری دورہ ازبکستان مکمل کرکے تاشقند سے اسلام آباد روانہ

وزیر اعظم دو روزہ سرکاری دورہ ازبکستان مکمل کرکے تاشقند سے اسلام آباد روانہ

  • 5 گھنٹے قبل
این ٹی ڈی سی نے اہم سنگ میل حاصل کر لیا، نئے کنٹرول روم اور سکاڈا سسٹم کا افتتاح

این ٹی ڈی سی نے اہم سنگ میل حاصل کر لیا، نئے کنٹرول روم اور سکاڈا سسٹم کا افتتاح

  • 8 گھنٹے قبل
سونے کی  قیمتوں میں بڑی کمی

سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 9 گھنٹے قبل
ابراہیم زدران  چیمپینز ٹرافی  میں سب سے زیادہ انفرادی رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

ابراہیم زدران  چیمپینز ٹرافی  میں سب سے زیادہ انفرادی رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

  • 8 گھنٹے قبل
اسلام آباد میں "فلسطین تھا اور رہے گا" کے عنوان سے تصویری نمائش کا افتتاح

اسلام آباد میں "فلسطین تھا اور رہے گا" کے عنوان سے تصویری نمائش کا افتتاح

  • 2 گھنٹے قبل
حماس  کا اسرائیلی تجاویز ماننے سے انکار  ،  مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان

حماس کا اسرائیلی تجاویز ماننے سے انکار ، مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان

  • 2 گھنٹے قبل
سوڈا ن : فوجی طیارہ گر کر تباہ ، 46افراد جاں بحق

سوڈا ن : فوجی طیارہ گر کر تباہ ، 46افراد جاں بحق

  • 10 گھنٹے قبل
سپریم کورٹ مقدمات کے جلد سماعت کے حوالے سے پالیسی تشکیل

سپریم کورٹ مقدمات کے جلد سماعت کے حوالے سے پالیسی تشکیل

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement