نجی اسپتالوں میں دل کے مریضوں کے علاج پر 30 فیصد ادائیگی مریض کو کرنا ہو گی


پنجاب میں صحت کارڈ پر دل کا علاج اور آپریشنز بند کر دیئے گئے۔
انشورنس کمپنی نے یکم جولائی کے بعد نجی اسپتالوں کو دل کے علاج سے روک دیا۔ انشورنس کمپنی نےتمام نجی اسپتالوں کو ہدایات جاری کردیں۔
مراسلے کے مطابق پنجاب حکومت نے مریض سے30 فیصد رقم چارج کرنےکی سفارش کی ہے لہذا آج سے نجی اسپتالوں میں دل کے مریضوں کا علاج صحت کارڈ پر نہیں ہوگا۔مراسلے کے مطابق جب تک پنجاب میں مستحق افراد کا تعین نہیں ہوگا، دل کا علاج صحت کارڈ پر نہیں ہو گا۔
خیال رہے کہ پنجاب حکومت نے پنجاب میں صحت کارڈ منصوبہ محدود کردیا گیا۔ پنجاب مفت آٹا اسکیم میں رجسٹرڈ افراد کارڈ سے مفت علاج کے اہل ہوں گے۔ آج سے صحت کارڈ پرگائنی آپریشنز بند اور نجی اسپتالوں میں دل کے مریضوں کے علاج پر 30 فیصد ادائیگی مریض کو کرنا ہو گی

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 3 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 3 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago





