آئی ایم ایف کے ساتھ یہ معاہدہ الیکشن تک تو پاکستان کی معیشت کو دیوالیہ ہونے سے روک سکتا ہے لیکن معاشی چیلنجز کم نہیں ہوں گے،رہنما پاکستان تحریک انصاف


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ یہ معاہدہ الیکشن تک تو پاکستان کی معیشت کو دیوالیہ ہونے سے روک سکتا ہے لیکن معاشی چیلنجز کم نہیں ہوں گے۔
اپنے ٹویٹ میں حماد اظہر کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ 9 ماہ کا اسٹینڈ بائی معاہدہ کڑی شرائط کے ساتھ ہے ، پی ڈی ایم سے 14 ماہ میں معاملات نہیں سنبھلے ، اب اس کی قیمت عوام مزید مہنگائی کی صورت میں ادا کریں گے۔
آئی ایم ایف کے ساتھ ۹ ماہ کا سٹینڈ بائی معاہدہ کری شرائط کے ساتھ ہے۔ پی ڈی ایم سے 14 ماہ میں معاملات نہیں سنبھلے اب اس کی قیمت عوام مزید مہنگائی کی صورت میں ادا کرے گی۔ یہ معاہدہ الیکشن تک پاکستان کی معیشت کو دیوالیہ ہونے سے روک سکتا ہے لیکن معاشی چیلنجز کم نا ہوں گے۔ نئی منتخب…
— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) June 30, 2023
انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام ایک سال کیلئے منجمد کرکے پی ڈی ایم نے معیشت کو بے پناہ نقصان پہنچایا۔حماد اظہر کا کہنا تھا کہ اب بھی پروگرام کی ایک آخری رقم ملنے سے معیشت کو چند ہفتوں کا وقت ملا ہے۔
انہوں نے کہا کہ نئی منتخب حکومت کو آتے ہی آئی ایم ایف کے ساتھ پھر بیٹھنا ہوگا

وزیر اعظم دو روزہ سرکاری دورہ ازبکستان مکمل کرکے تاشقند سے اسلام آباد روانہ
- 5 گھنٹے قبل

رمضان المبارک میں گیس کی فراہمی اور بندش کا شیڈول جاری
- 6 گھنٹے قبل

حماس کا اسرائیلی تجاویز ماننے سے انکار ، مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

سوڈا ن : فوجی طیارہ گر کر تباہ ، 46افراد جاں بحق
- 10 گھنٹے قبل

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا زراعت میں بہتری اور ترقی کیلئے اہم فیصلہ
- 10 گھنٹے قبل

ابراہیم زدران چیمپینز ٹرافی میں سب سے زیادہ انفرادی رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے
- 9 گھنٹے قبل

اسلام آباد میں "فلسطین تھا اور رہے گا" کے عنوان سے تصویری نمائش کا افتتاح
- 2 گھنٹے قبل
این ٹی ڈی سی نے اہم سنگ میل حاصل کر لیا، نئے کنٹرول روم اور سکاڈا سسٹم کا افتتاح
- 8 گھنٹے قبل

ابوظہبی کے ولی عہدکل پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے
- 3 گھنٹے قبل

سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 9 گھنٹے قبل

توشہ خانہ 2 کیس کی کل اڈیالہ جیل میں سماعت ایک بار پھر ملتوی
- 2 گھنٹے قبل

سپریم کورٹ مقدمات کے جلد سماعت کے حوالے سے پالیسی تشکیل
- 2 گھنٹے قبل