یہ دورہ جاپان کے ساتھ قیادت کی سطح پر رابطوں کی بحالی کا عکاس ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 2nd 2023, 4:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری جاپان کے چار روزہ سرکاری دورے پر ٹوکیو میں ہیں۔
دورے کے دوران وہ جاپانی وزیرخارجہ YOSHIMASA-HAYASHI سے وفد کی سطح پر مذاکرات کریں گے اوروزیراعظم FUMIO-KISHIDA سے بھی ملاقات کرینگے۔ بلاول بھٹو زرداری جاپان کی قومی سلامتی کے مشیر TAKEO-AKIBA سے بھی ملیں گے۔ وزیرخارجہ کا یہ دورہ جاپان کے ساتھ قیادت کی سطح پر رابطوں کی بحالی کا عکاس ہے۔

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 8 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 13 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 13 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 7 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



