Advertisement
پاکستان

محمد طلحہ محمود نے حج کے شاندار انتظامات پر پاکستانی مشن کو سراہا

حج مشن کو حجاج کرام کا وطن واپسی کے لئے سہولتوں میں مزید اضافے کی ہدایت کی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 2nd 2023, 5:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
محمد طلحہ محمود نے حج کے شاندار انتظامات پر پاکستانی مشن کو سراہا

مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے وزیر محمد طلحہ محمود نے محدود مدت میں حج کے لئے شاندار انتظامات کرنے پر پاکستان حج مشن کی غیرمعمولی کوششوں کو سراہا ہے۔

مکہ مکرمہ میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے حج مشن کو حجاج کرام کا وطن واپسی کے لئے سہولتوں میں مزید اضافے کی ہدایت کی۔

وفاقی وزیر نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں حجاج کے لئے جامع خدمات کی فراہمی پر زور دیا۔انہوں نے حج مشن کو آئندہ سال حج کے لئے بلاتاخیر تیاریاں شروع کرنے کی بھی ہدایت کی تاکہ عازمین حج کے لئے رہائش، طعام اور آمد و رفت کی سہولتوں میں مزید بہتری لائی جا سکے۔
 
Advertisement
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 9 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 14 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 8 گھنٹے قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 14 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 3 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت