انتظامیہ سے تعاون کرنے اور اس کام کو ممکن بنانے پر قوم کا بھی شکریہ ادا کیا

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 2nd 2023, 5:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیراعظم شہبازشریف نے عیدالاضحی پر صفائی کے بہترین انتظامات کرنے پر ملک بھر میں صفائی ستھرائی کی کمپنیوں اور ضلعی انتظامی اداروں کی تعریف کی ہے۔
انہوں نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان کے تمام بڑے شہروں بالخصوص لاہور میں ان بہترین انتظامات کی بدولت لوگوں نے بغیر کسی مشکل کے سنت ابراہیمی ادا کی۔وزیراعظم نے کوڑا کرکٹ اٹھانے والی کمپنیوں کے عہدیداروں کی تعریف کی جنہوں نے اپنے پیاروں سے دور رہ کر شہروں میں صفائی کو یقینی بنایا۔
انہوں نے انتظامیہ سے تعاون کرنے اور اس کام کو ممکن بنانے پر قوم کا بھی شکریہ ادا کیا۔

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 15 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 15 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 10 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 9 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



