Advertisement
پاکستان

حجاج کرام کی واپسی کیلئے پروازیں آج سے شروع ہورہی ہیں

پی آئی اے، ایئربلیو، سیرین ایئر اور سعودی ایئرلائن پاکستانی حجاج کی وطن واپسی میں سہولت فراہم کریں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 2nd 2023, 5:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حجاج کرام کی واپسی کیلئے پروازیں آج سے شروع ہورہی ہیں

کراچی: حجاج کرام کی وطن واپسی کے لئے حج پروازیں آج (اتوار) سے شروع ہورہی ہیں جن کے ذریعے تقریباً 82 ہزار حجاج کرام کو وطن واپس لایا جائے گا۔

پی آئی اے، ایئربلیو، سیرین ایئر اور سعودی ایئرلائن پاکستانی حجاج کی وطن واپسی میں سہولت فراہم کریں گے۔

وزارت بین المذاہب ہم آہنگی کے ترجمان نے کہا کہ آج تین پروازیں جدہ سے روانہ ہوں گی جن کے ذریعے 693 حجاج کرام کراچی، فیصل آباد اور اسلام آباد پہنچیں گے۔جدہ سے حج پروازوں کا سلسلہ 20 جولائی تک جاری رہے گا۔
 
Advertisement
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 10 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 11 گھنٹے قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 15 گھنٹے قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 3 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ