Advertisement
تجارت

آئی ایم ایف ڈیل کے بعد پی ایس ایکس میں بڑی تیزی دیکھنے میں آئی

کاروبار کے آغاز پر ہنڈریڈ انڈیکس میں 5.3 فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد ایک گھنٹے کے لیے ٹریڈنگ روک دی گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 3rd 2023, 4:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئی ایم ایف ڈیل کے بعد پی ایس ایکس میں بڑی تیزی دیکھنے میں آئی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر کو کاروبار کے آغاز پر پاکستان میں تاریخ میں پہلی بار مندی دیکھنے میں آئی۔

تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے 3 ارب ڈالر کے معاہدے کے بعد کاروبار کے پہلے روز ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخ میں پہلی بار کاروبار کا آغاز 2230 پوائنٹس کے اضافے سے ہوا۔

کاروبار کے آغاز پر ہنڈریڈ انڈیکس میں 5.3 فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد ایک گھنٹے کے لیے ٹریڈنگ روک دی گئی۔

کاروبار کے آغاز پر ہی ہنڈریڈ انڈیکس 43000 کی سطح عبور کر گیا اور انڈیکس 2068 پوائنٹس کے اضافے سے 43521 تک جا پہنچا۔

Advertisement
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 17 گھنٹے قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 16 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • ایک دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 17 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 13 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 12 گھنٹے قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید