اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر 75 روپے کے نئے نوٹ کا اجراء کر دیا
نیا نوٹ ملک بھر میں بینک دولت پاکستان کے ضلعی دفاتر اور کمرشل بینکوں دستیاب ہو گا


اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75ویں یوم تاسیس کے موقع پر 75 روپے کے نئے نوٹ کا اجراء کر دیا۔ نیا نوٹ ملک بھر میں بینک دولت پاکستان کے ضلعی دفاتر اور کمرشل بینکوں دستیاب ہو گا۔
Governor #SBP Mr. Jameel Ahmad will be revealing the new banknote to celebrate 75 years of SBP’s founding. Watch the event LIVE on Tuesday, July 04, 2023 at 10:30 am @ https://t.co/3SvaR9zv1h#75YearsofSBP pic.twitter.com/oINyMcDErO
— SBP (@StateBank_Pak) July 3, 2023
75 روپے کے نئے نوٹ کا اجراء وفاقی حکومت کی منظوری سے کیا گیا ہے۔ نیا نوٹ بینک دولت پاکستان کے دوسرے نوٹوں کی طرح قابل استعمال ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی پچتھرویں سالگرہ کے موقع پر 75 روپے کا نیا یادگاری نوٹ جاری کردیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کئے گئے نئے نوٹ پر قائد اعظم اور عقب میں محترمہ فاطمہ جناح کی تصویر موجود ہے جبکہ نوٹ سے سامنے کے حصے کو ملک کے نامور مصور سید صادقین نقوی کے فن پارے سے آراستہ کیا گیا ہے
نئے نوٹ پر متبادل تواناءی کی اہمیت کو اجاگر کرنے کےلءے ونڈ مل اور سولر پینل بھی بنائے گئے ہیں۔

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 6 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 گھنٹے قبل







