وائرس سے سکول کی بڑی عمر کی طالبات سب سے زیادہ متاثر ہوئیں،ڈبلیو ایچ او

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 4th 2023, 6:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

عالی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی عالمگیر وبا نے بچوں اورنوعمرافراد کی ذہنی صحت کو متاثر کیا ہے۔
ڈبلیو ایچ او نے یورپ میں اپنے علاقائی دفتر کی طرف سے جاری رپورٹ میں کہا ہے کہ کورونا نے دنیا بھر میں بچوں اور نوعمرافراد کی ذہنی صحت کو بہت متاثر کیا ہے جن میں سکول کی بڑی عمر کی طالبات سب سے زیادہ متاثر ہوئیں۔
یورپ میں تنظیم کے علاقائی دفتر کے ڈائریکٹر ہنس کلوگ نے کہا کہ یہ نتائج 2021 اور 2022 کے درمیان کئے گئے سروے پر مبنی ہیں۔ سروے میں عمر، جنس، معاشی حیثیت، سماجی معاونت کے ڈھانچے، کورونا وائرس کی عالمگیر وبا کے پھیلاؤ کے دوران نوعمرافراد کے سکول کی بندش کے اثرات اور ان کی ذہنی صحت پر مذکورہ عوامل کے اثرات کا تجزیہ کیا گیا

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 4 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 hours ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 37 minutes ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









