امریکا ،چین اور برطانیہ نے اے آئی ٹیکنالوجی کو خطرے کی گھنٹی قرار دے دیا


اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا آرٹیفیشل انٹیلیجنس (مصنوعی ذہانت )کے حوالے سے پہلا اجلاسن نیو یارک میں منعقد ہواجس میں امریکا چین اور برطانیہ سمیت اقوام متحدہ کے 15ممبران نے شرکت کی جس میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے فوائد اور نقصانات پر بات کی گئی
انتونیو گوتریس کا کہناتھا کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے فوجی اور غیر فوجی اطلاق سے نیشنلی اور انٹر نیشنلی دونوں امن و سلامتی کے لیے سنگین نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔ کچھ ریاستوں کی طرف سے اس مطالبے کی حمایت کی اور بتایا کہ یہ کوئی عام ٹیکنالوجی نہیں ہے بلکہ اس غیر معمولی ٹیکنالوجی کو کنٹرول کرنے کے لیے اقوام متحدہ کا ایک نیا ادارہ بنایا جانا چاہیے جو کہ اس کے اثرات کو ما نیٹر کرے۔
چین کے اقوام متحدہ کے سفیر ژانگ جون نے مصنوعی ذہانت کو خود ساختہ ذہانت قرار دیتے ہوئے کہا کہ انسان میں اچھائی اور برائی دونوں کو پہچاننے کی تمیز ہے یہ انسان پر ڈیپینڈ کرتا ہے کہ اس کا استعمال کس طرح سے کرے۔
برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیوری نے کہا مصنوعی ذہانت موسمیاتی تبدیلیوں کے بارے میں ہمیں اپڈیٹ رکھ سکتی ہےاور معیشتوں کوبہتر بنانے میں کردارکر سکتی ہے لیکن یہ ٹیکنالوجی غلط معلومات کو بڑھانے اور ریاستی و غیر ریاستی عناصر کی ہتھیاروں کی تلاش میں بھی مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔

سربراہ پاک بحریہ کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، آپریشن بنیان مرصوص کے زخمیوں کی عیادت کی
- 3 گھنٹے قبل

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی انعامی رقم کا اعلان کر دیا گیا
- ایک گھنٹہ قبل
.jpg&w=3840&q=75)
ہم افغانستان کی بگرام ائیربیس کسی کو نہیں دیں گے ، ڈونلڈ ٹرمپ
- 5 گھنٹے قبل

پا ک بھارت کشیدگی کے دوران بھارت کو کتنا نقصان ہوا؟ وزیر خارجہ نے بتا دیا
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان کوانڈیااسرائیل گٹھ جوڑ سے بھی باخبر رہنا ہو گا ،فضل الرحمان
- 2 گھنٹے قبل
پاکستان نے امریکہ کو زیروٹیرف پر دوطرفہ تجارت کی پیشکش کر دی
- 3 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا کامرہ ائیر بیس کا دورہ، پاک فضائیہ کے شاہینوں کو معرکۂ حق میں تاریخی فضائی فتح پر خراجِ تحسین
- 3 گھنٹے قبل

ضلع جھنگ میں بھارت کو بدترین شکست پر جے 10 سی طیارے کا انسانی ماڈل بناکر افواج پاکستان کو منفرد خراج تحسین
- 5 گھنٹے قبل

امریکی تجزیہ کار نے پاکستان کا طیارہ مار گرانے کا بھارتی دعویٰ بکواس قرار دے دیا
- 44 منٹ قبل

بھارت نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تو مؤثر اور یقینی جواب دیا جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 گھنٹے قبل

سینیٹ سے پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کی قراردادمنظور
- 3 گھنٹے قبل

سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ ، آپریشن میں زخمی ہونے والوں کی عیادت
- ایک گھنٹہ قبل