Advertisement
تفریح

اکشے کمار نے جاوید شیخ پر سونے کی گھڑی چوری کرنے کا الزام کیوں لگایا،وجہ سامنے آگئی

اکشےکمار نے مزاحیہ انداز میں یوں اداکاری کی جیسے یہ گھڑی اس کی ہو اور میں نے چوری کرلی ہو،جاوید شیخ

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 24th 2023, 2:06 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اکشے کمار نے جاوید شیخ پر سونے کی گھڑی چوری کرنے کا الزام کیوں لگایا،وجہ سامنے آگئی

اگر ہم یوں کہیں کہ اکشے کمار بالی وڈ کے سب سے شرارتی اداکار  ہیں تو غلط نہ ہوگا، ان کی کئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر آئے دن وائرل رہتی ہیں جہاں وہ کبھی فلم کے سیٹ پر دیگر اداکاروں یا عملے سے مذاق کرتے نظر آتے ہیں تو کبھی کامیڈی شو 'دی کپل شرما شو' کے اداکاروں کے ساتھ اس نوعیت کا مذاق کرتے ہیں کہ سب پریشان ہوجاتے ہیں۔

تاہم کچھ ماہ قبل نجی ٹی وی  کے ایک پروگرام میں شرکت کے دوران جاوید شیخ نےاپنے  بالی وڈ انڈسٹری میں کامکرنے  کا تجربہ شیئر کیا، اداکار اب تک کئی بالی وڈ فلموں میں کام کرچکے ہیں، انہوں نے سپر اسٹار  شاہ رخ خان اور اکشے کمار کے ساتھ بھی کام کیا ہے۔

اپنے ایک انٹرویو میں اداکار جاوید شیخ نے کہا کہ اکشے کمار اور شاہ رخ خان  انتہائی عاجز انسان ہونے کے ساتھ ساتھ شرارتی بھی ہیں اور فلم کے سیٹ پر ان کی شرارتوں کے قصے سنائے جاتے ہیں۔

سینئر اداکار نے اکشے کمار سے جڑا ایک واقعہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ ہماری فلم کی شوٹنگ چل رہی تھی، سیٹ پر میرے پاس ایک سونے کی گھڑی تھی جس نے اکشے کمار کی توجہ حاصل کر لی، اکشے نے مزاحیہ انداز میں یوں اداکاری کی جیسے یہ گھڑی اس کی ہو اور میں نے چوری کرلی ہو۔

جاوید شیخ کے مطابق اکشے کمار کےاس  مذاق سے چند لمحوں کیلئے ٹیم ممبران حیران ہوگئے لیکن پھر پرینک سمجھ آنے پر ان کے قہقہے چھوٹ گئے تھے۔

Advertisement
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 21 گھنٹے قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

  • 4 دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 18 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

  • 4 دن قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

  • ایک دن قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • ایک دن قبل
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • 4 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 4 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • 4 دن قبل
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

  • ایک دن قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • ایک دن قبل
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 5 دن قبل
Advertisement