میانوالی : دائودخیل میں باپ کے ہاتھوں 3 معصوم بچیاں قتل ، جاں بحق بچیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر May 3rd 2021, 8:12 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق میانوالی کے علاقے دائودخیل میں باپ کے ہاتھوں 3 معصوم بچیاں قتل ، گھریلو جھگڑے پر باپ نے بچیوں پر فائرنگ کردی، پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے۔جاں بحق بچیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس تفتیش میں مصروف ہے، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ظالم باپ کو بیٹا پیدا نہ ہونے کا رنج تھا۔
خیال رہے کہ قاتل باپ پہلے اپنے آپ کو بھی گولی مار کر خودکشی کی کوشش کرچکا ہے، جاں بحق بچیوں کی عمریں ڈیڑھ سال ،3 سال اور 4 سال ہیں ۔

وزیراعظم بجلی ریلیف پیکیج اچانک ختم، صارفین کو جھٹکا
- an hour ago

وزیراعظم کی ایرانی سفارتخانے آمد، آیت اللہ خامنہ ای کیلئے نیک خواہشات اور شہداء کیلئے فاتحہ خوانی
- 18 minutes ago

عمران خان نے شہباز شریف کے ہرجانہ کیس میں سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
- an hour ago

15 سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ
- 4 hours ago

بانی پی ٹی آئی کا پارٹی قیادت کو 10 محرم کے بعد حکومت کیخلاف تحریک چلانے کی ہدایت
- 5 hours ago

سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری
- 3 hours ago

ٹرمپ کی نیتن یاہو سے متوقع ملاقات، غزہ اور ایران کی صورتحال پر بات چیت ہوگی
- 2 minutes ago

ایلون مسک کی ملک بدری؟ ٹرمپ کی دوستی دشمنی میں بدل گئی
- 20 minutes ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعدبس مالکان نے کرایوں میں بھی ا ضافہ کردیا
- 4 hours ago

ٹیکس دہندگان کو ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: چیئرمین ایف بی آر
- 5 hours ago
وفاقی بجٹ 2025 میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے گاڑی کی درآمد مشکل
- 4 hours ago

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے: صدر انجمن تاجران اجمل بلوچ
- 5 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات