مداحوں کو ڈرامہ سیریل کی پہلی قسط کا بے صبری سے انتظار

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 13th 2023, 5:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

مشہور ڈرامہ سیریل جیسے آپ کی مرضی میں معروف اداکار میکال ذوالفقار (شیری) اور درفشاں سلیم (علیزے) کا مرکزی کردار نبھا رہے ہیں جبکہ دیگر کاسٹ میں جاوید شیخ، کرن ملک ودیگر شامل ہیں۔
ڈرامے کی ہدایت کاری کے فرائض صبا حمید نے انجام دے رہیں ہیں جبکہ اس کی کہانی نائلہ زہرہ جعفری کے ہاتھوں سے لکھی گئی ہے،
ٹیزر میں دکھایا گیا ہے کہ شیری اور علیزے پسند کی شادی کرتے ہیں لیکن بعد میں دونوں کے درمیان لڑائی جھگڑے شروع ہوجاتے ہیں۔

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 hours ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 20 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






